بیت المقدس
(بیتالمقدس سے رجوع مکرر)
بیت المقدس (عبرانی: בֵּית־הַמִּקְדָּשׁ، نقحر: بئیت־ہَمِقْدَش) سے مراد ہیکل سلیمانی ہے جو قدیم القدس میں واقع تھا جو موجودہ مسجد اقصٰی اور قبۃ الصخرۃ کا مقام ہے۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب رومیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا تو انھوں نے اسے ایلیا کا نام دیا تھا۔ اب یہاں پر یہودیوں کی دھوکے سے قائم کی گئی ناجائز ریاست کا قبضہ ہے۔
بیت المقدس | |
---|---|
پرچم | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | اسرائیل |
تقسیم اعلیٰ | یروشلم |
متناسقات | 31°46′40″N 35°14′08″E / 31.777777777778°N 35.235555555556°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمقبلہ اول اور عالم اسلام[مردہ ربط] | ایک اہم کالم