بیت المقدس
بیت المقدس | ||
---|---|---|
![]() |
||
انتظامی تقسیم | ||
ملک | ![]() | |
تقسیم اعلیٰ | یروشلم | |
متناسقات | 31°46′40″N 35°14′08″E / 31.77765°N 35.23547°E | |
جیو رمز | {{#اگرخطا:|}} | |
|
||
ترمیم ![]() |
بیت المقدس (Temple in Jerusalem یا Holy Temple) (عبرانی: בֵּית - הַמִּקְדָּשׁ، جدید عبرانی: Bet HaMikdash / بیت ھا مقدش؛ طبری: Beṯ HamMiqdāš؛ اشکنازی: Beis HaMikdosh; عربی: بيت القدس / بيت المقدس) سے مراد ہیکل سلیمانی ہے جو قدیم یروشلم میں واقع تھا جو موجودہ مسجد اقصٰی اور قبۃ الصخرۃ کا مقام ہے۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب رومیوں نے یروشلم پر قبضہ کیا تو انہوں نے اسے ایلیا کا نام دیا تھا۔
حوالہ جاتترميم
قبلہ اول اور عالم اسلام | ایک اہم کالم