بیجنگ فنانشل اسٹریٹ (انگریزی: Beijing Financial Street) [1] (بی ایف ایس) (چینی: 北京金融街; پینین: Běijīng Jīnróng Jiē) وہ علاوقہ ہے جہاں چینی ریگولیٹری ایجنسیاں واقع ہیں۔ یہ بیجنگ کی سب سے اندرونی دوسری رنگ روڈ کے اندر واقع ہے۔ تیرہویں 5 سالہ منصوبے کے مطابق، بیجنگ فنانشل سٹریٹ کو ریگولیٹری ایجنسیوں کی حدود کی طرف زیادہ جگہ دی جائے گی۔

بیجنگ فنانشل اسٹریٹ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "北京金融街资本运营中心 Beijing Financial Street Capital Operation Center"۔ 10 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

ترمیم