بیجنگ مرکزی کاروباری ضلع
بیجنگ مرکزی کاروباری ضلع (انگریزی: Beijing central business district) (آسان چینی: 北京商务中心区; روایتی چینی: 北京商務中心區; پینین: Běijīng Shāngwù Zhōngxīn Qū) ایک مرکزی کاروباری ضلع ہے جو بیجنگ، چین میں فنانس، ابلاغ عامہ اور کاروباری خدمات کے لیے بنیادی علاقہ ہے۔ [1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Latimer D. (2014) The Improbable Beijing Guidebook, Sinomaps, Beijing, آئی ایس بی این 978-7-5031-8451-2, p.76