بیجنگ
بیجنگ (beijing) یا پیکنگ، شمالی چین کا شہر اور عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی ان چار بلدیات میں سے ایک ہیں جن کو حکومت چین نے صوبائ انتضامیہ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ یہ شنگھائ کے بعد چین کا دوسرا بڑا شہر ہے اور چین کے چار عظیم قدیم دارالحکومت میں سے ایک ہے۔
بیجنگ | |
---|---|
(چینی میں: 北京市)(چینی میں: 北平市)(چینی میں: 北京市)(چینی میں: 北平市)(چینی میں: 北京市) | |
منسوب بنام | دارالحکومت، شمال |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() منگ خاندان (1368–1644) [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | عوامی جمہوریہ چین |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°54′15″N 116°24′27″E / 39.90403°N 116.407526°E[3] [4] |
رقبہ | 16410.54 مربع کلومیٹر |
بلندی | 43 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 21893095 (مردم شماری) (1 نومبر 2020) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | برلن (5 اپریل 1994–)[5] قاہرہ (28 اکتوبر 1990–)[5] ویلنگٹن (10 مئی 2006–)[5] ڈبلن (2 جون 2011–)[5] تیرانا (21 مارچ 2008–)[5] میلان نیویارک شہر (25 فروری 1980–)[5] بلغراد (14 اکتوبر 1980–)[5] لیما (21 نومبر 1983–)[5] واشنگٹن ڈی سی (15 مئی 1984–)[5] میدرد کمیونٹی (17 جنوری 2005–)[5][6] ریو دے جینیرو (24 نومبر 1986–)[5] انقرہ (20 جون 1990–)[5] اسلام آباد (8 اکتوبر 1992–)[5] جکارتا (4 اگست 1992–)[5] بنکاک (26 مئی 1993–)[5] بیونس آئرس (13 جولائی 1993–)[5] سؤل (23 اکتوبر 1993–)[5] کیف (13 دسمبر 1993–)[5][7] برسلز شہر (22 ستمبر 1994–)[5] ہنوئی (6 اکتوبر 1994–)[5] ماسکو (16 مئی 1995–)[5] اوٹاوا (18 اکتوبر 1999–)[5] منسک (26 اپریل 2016–)[5] ایتھنز (10 مئی 2005–)[5] بوداپست (16 جون 2005–)[5] لندن (11 اپریل 2006–)[5] ساؤ پالو کلن (علاقہ) (14 ستمبر 1987–)[5] سینٹ پیٹرز برگ منیلا (14 نومبر 2005–)[5] میکسیکو شہر (19 اکتوبر 2009–)[5] نورسلطان (16 نومبر 2006–)[5] کوپن ہیگن (28 جون 2012–)[5] ریگا (15 ستمبر 2017–)[5][8] سینٹیاگو (6 اگست 2007–)[5] الجزائر شہر تہران (27 فروری 2014–)[5] ادیس ابابا (17 اپریل 2006–)[5] عمان (1990–) ایمسٹرڈیم (20 اکتوبر 1994–)[5] بخارسٹ (21 جون 2005–)[5] تل ابیب (21 نومبر 2006–)[5] جوہانسبرگ سانتو دومنگو سالو، فن لینڈ میگورو، ٹوکیو توکیو (14 مارچ 1979–)[5] پنوم پن (21 مئی 2018–)[5] وینتیان (24 اپریل 2015–)[5] اولان باتور (17 اگست 2014–)[5] دہلی (23 نومبر 2013–)[5] دوحہ (23 جون 2008–)[5] گاؤتنگ (6 دسمبر 1998–)[5] نیو ساؤتھ ویلز (3 اگست 2012–)[5] آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ (14 ستمبر 2000–)[5] سان ہوزے (17 اکتوبر 2009–)[5] ہوانا (24 ستمبر 2005–)[5] لزبن (22 اکتوبر 2007–)[5] ہلسنکی (14 جولائی 2006–)[5] روم (28 مئی 1998–)[5] پیرس (23 اکتوبر 1997–)[5] ایل-دو-فرانس (2 جولائی 1987–)[5] میدرد (16 ستمبر 1985–)[5] کینبرا پراگ مساشینو (1988–)[9] |
اوقات | متناسق عالمی وقت+08:00 |
سرکاری زبان | چینی زبان |
رمزِ ڈاک | 100000 |
فون کوڈ | 10 |
آیزو 3166-2 | CN-BJ |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1816670 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
بیجنگ ایک بڑا مواصلاتی مرکز ہے اور اس کے درمیان سے درجنوں قومی ریل پٹریاں، سڑکیں اور شاہراہیں گزرتیں ہیں۔ ساتھ ہی اسے عوامی جمہوریہ چین کا سیاسی، تعلیمی اور ثقافتی مرکز بھی تسلیم کیا جاتا ہے۔
عوامی جمہوریہترميم
اکتیس جنوری، 1949 کو کمیونسٹ افواج بیپنگ میں بلامقابلا داخل ہوئیں اور یکم اکتوبر کو کمیونسٹ پارٹی چین نے ماؤ زیڈنگ کی قیادت میں عوامی جمہوریہ چین کا اعلان کرتے ہوۓ اس کا نام دوبارہ بیجنگ کر دیا اور اس کو وفاقی دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ "صفحہ بیجنگ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2022ء.
- ↑ "صفحہ بیجنگ في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2022ء.
- ^ ا ب BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:G1949
- ↑ "صفحہ بیجنگ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2022ء.
- ↑ Sister Cities of Beijing — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مئی 2020
- ↑ La Comunidad de Madrid se hermana con Pekín, organizadora de los JJ.OO. de 2008 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- ↑ Перелік Міст, З Якими Києвом Підписані Документи Про Поріднення, Дружбу, Співробітництво, Партнерство — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- ↑ Pekina (Ķīnas Tautas Republika) — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
- ↑ http://www.city.musashino.lg.jp/area/material/youran/2017english/html5.html#page=23
ویکی کومنز پر بیجنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |