بیخیریس
بیخیریس ایک قدیم مصری فرعون کا یونانی نام ہے، جس نے شاید چوتھے خاندان (قدیم سلطنت کا دور) کے دوران تقریبا 2570 ق م میں حکومت کی ہو گئ۔ اس حکمران کے بارے میں کچھ بھی اور معلوم نہیں ہے اور کچھ مصری ماہرین اسے فرضی بھی مانتے ہیں۔ [1]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | 26ویں صدی ق م | |||
تاریخ وفات | 26ویں صدی ق م | |||
شہریت | قدیم مصر | |||
والد | جدفرع | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Jürgen von Beckerath: Chronologie des pharaonischen Ägypten. Die Zeitbestimmung der ägyptischen Geschichte von der Vorzeit bis 332 v. Chr. (= Münchner ägyptologische Studien, vol. 46). von Zabern, Mainz 1997, آئی ایس بی این 3-8053-2310-7, p. 158.