جدفرع
جدفرع (Djedefre) مصری فرعون چوتھے شاہی سلسلہ میں سے قدیم مصری ریاست کا حکمران تھا۔ جدفرع خوفو کا بیٹا اور تخت کا جانشین تھا۔ یہ وہ بادشاہ تھا جس نے شاہی لقب "سا رے" (Sa-Rê) (معنی: رع کا بیٹا) متعارف کرایا تھا۔ اور اپنا نام سورج دیوتا "رع" کے ساتھ منسلک کیا۔
جدفرع Djedefre | |
---|---|
جدفرع کا سرخ گرینائٹ سر | |
فرعون | |
دور حکومت | 2544–2558 قبل مسیح (چوتھا شاہی سلسلہ) |
پیشرو | خوفو |
جانشین | خفرع |
شریک حیات | حتپحرس دوم, خنتتکا |
اولاد | هِرنت, باکا, سِتکا, نیکوجفرع, حتپحرس, نفرحتپس |
باپ | خوفو |
وفات | 2558 قبل مسیح |
یادگاریں | ہرم جدفرع |
ویکی ذخائر پر جدفرع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |