بیرونِ دَر (outdoor, out-door) دروازے سے باہر۔
بیرونی؛ زیر سما (آسمان)؛ کھلی فضا میں یا گھر سے باہر۔ (زیادہ تر برطانوی) رفاہی ادارے کی حدود سے باہر دی جانے والی امداد یا سرگرمیوں سے متعلق۔[1]
- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان