بیلیز کی قومی کرکٹ ٹیم بین الاقوامی کرکٹ میں بیلیز ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم بیلیز نیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہے، جو 1997ء سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن ہے [5] اور 2017ء سے ایک ایسوسی ایٹ ممبر ہے برطانوی ہونڈوراس کی نمائندگی کرنے والی ایک ٹیم نے 1960ء میں ڈیبیو کیا تھا، جب انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے 1959-60 کے دورے کے بعد دورہ کیا۔ بیلیز کا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ 2004ء کے آئی سی سی امریکن چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائر تھا اور اس کے بعد سے ٹیم نے آئی سی سی امریکاز ٹورنامنٹس میں باقاعدگی سے حصہ لیا ہے۔

بیلیز
ایسوسی ایشنبیلیز نیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن
افراد کار
کپتانکینٹن ینگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتایسوسی ایٹ ممبر[1] (2017)
آئی سی سی جزوامریکا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [2] بیسٹ-ایور
ٹی 20 70th 44th (2 مئی 2019)
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیبرطانوی ہونڈوراس کا پرچم برطانوی ہونڈوراس v. فائل:MCC logo.svg ایم سی سی
(بیلیز شہر؛ 4 اپریل 1960)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv  میکسیکو at ریفارما اے سی، کاوکالپان; 25 اپریل 2019
آخری ٹی 20 آئیv  برمودا at سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا; 13 نومبر 2021
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [3] 9 4/5
(0 ties, 0 no result)
اس سال [4] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 3 جنوری 2023 کو کی گئی تھی

اپریل 2018ء میں، آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہذا اب 1 جنوری 2019 ءکے بعد بیلیز اور دیگر آئی سی سی ممبران کے درمیان کھیلے جانے والے تمام ٹوئنٹی 20 میچز ایک مکمل ٹی ٹوئنٹی کا درجہ رکھتے ہیں۔ [6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ International Cricket Council۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  2. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  3. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  4. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. Belize at CricketArchive.com
  6. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ International Cricket Council۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018