بین الاقوامی کرکٹ
ابتدائی اکیسویں صدی سے قبل بین الاقوامی کرکٹ (International cricket) کا کوئی رسمی ڈھانچہ نہیں تھا۔[1]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قیام سے قبل یہ طویل عرصے سے ممالک کے روایتی انداز میں کھیلا جاتا تھا\ی۔
آئی سی سی اہم مقابلوں میں ٹیمیں
ترمیمملک / ٹیم | آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ | آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی | آئی سی سی عالمی ٹی20 | کل |
---|---|---|---|---|
آسٹریلیا | 5 | 2 | 0 | 7 |
بھارت | 2 | 2 | 1 | 5 |
ویسٹ انڈیز | 2 | 1 | 2 | 5 |
سری لنکا | 1 | 1 | 1 | 3 |
پاکستان | 1 | 1 | 1 | 3 |
انگلستان | 0 | 0 | 1 | 1 |
نیوزی لینڈ | 0 | 1 | 0 | 1 |
جنوبی افریقا | 0 | 1 | 0 | 1 |
آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم -> 5 کرکٹ عالمی کپ (1987, 1999, 2003, 2007, 2015); 2 چیمپئین ٹرافی (2006, 2009)
بھارت قومی کرکٹ ٹیم -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1983, 2011); 2 چیمپئین ٹرافی (2002, 2013);1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2007)
ویسٹ انڈیز -> 2 کرکٹ عالمی کپ (1975, 1979); 1 چیمپئین ٹرافی (2004); 2 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2012, 2016)
سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1996); 1 چیمپئین ٹرافی (2002); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2014)
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 کرکٹ عالمی کپ (1992); 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2009)
انگلستان قومی کرکٹ ٹیم -> 1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 (2010)
نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (2000)
جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم -> 1 چیمپئین ٹرافی (1998)
کل تعدادبین الاقوامی کرکٹ کونسل اہم مقابلے اب تک :
کرکٹ عالمی کپ -> 11; چیمپئین ٹرافی -> 7; آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی20 ->
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "History of the International Cricket Council"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-05
بیرونی روابط
ترمیم- Cricinfo – International Cricket Calendar
- The "Silly Point" |||. International Fixtures
- ICC Rankingsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ icc-cricket.com (Error: unknown archive URL)
- ICC Home Page