بیلینڈی، (انگریزی زبان میں: Belendi) ایک کلتی قبیلے کے گروہ یا خاندان کا نام ہے۔ یہ گروہ یا خاندان جنوب مغرب فرانس کے قدیم شہر گول (موجودہ نام بیلین) میں رہتا تھا۔ یہ گروہ پہلی صدی ق م میں موجود تھا۔ یہاں رہنے کی وجہ سے ،یہ لوگ كلتی اور گول کے باشندے کہلاتے تھے۔ بیلین شہر کو یہ نام بیلینڈی گروہ کی وجہ سے ملا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم