بینجمن وارڈ (پیدائش 27 نومبر 1998ء) جرسی کا ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

بینجمن وارڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامبینجمن وارڈ
پیدائش (1998-11-27) 27 نومبر 1998 (عمر 25 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 11)27 مارچ 2023  بمقابلہ  کینیڈا
پہلا ٹی20 (کیپ 14)15 جون 2019  بمقابلہ  گرنسی
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  سنگاپور
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2022ء

مئی 2019ء میں اسے گرنسی میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے جرسی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 15 جون 2019ء کو میزبان ملک گرنسی کے خلاف مقابلے کے افتتاحی میچ میں اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

مارچ 2023ء میں اسے 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر پلے آف کے لیے جرسی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 27 مارچ 2023ء کو اس ٹورنامنٹ میں کینیڈا کے خلاف جرسی کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Benjamin Ward"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019 
  2. "Squads announced for ICC Men's T20 World Cup Europe Final 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2019 
  3. "1st Match, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Final at Castel, Jun 15 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019 
  4. @ (15 March 2023)۔ "Chuggy leads an experienced Mens Squad to the ICC 50 Over World Cup Qualifier Play-off Tournament in Namibia 24 March-5 April" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے 
  5. "3rd Match, Windhoek, March 27, 2023, ICC Cricket World Cup Qualifier Play-off"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2023