بینگن
Eggplant / Aubergine / Melongene / Brinjal | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع[1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Solanales |
خاندان: | Solanaceae |
جنس: | Solanum |
نوع: | S. melongena |
سائنسی نام | |
Solanum melongena[1][2] لنی اس ، 1753 | |
مرادفات | |
Solanum ovigerum Dunal Solanum trongum Poir. |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
بینگن ایک سبزی ہے۔ اس کا حیاتیاتی نام Solanum melongena ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ بنفشی اور بعض کا سفید ہوتا ہے۔ اسے گھریلو باغیچوں میں آسانی سے اگایا جا سکتا ہے۔ اس کا پودا 40 سے 150 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔
اہمیتترميم
بینگن کے اندر اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ کیفک ایسڈ، کلوروجینک ایسڈ اور نیسونین پر مشتمل ہوتا ہے جو طاقت ور اینٹی آکسیڈنٹ شمار کیے جاتے ہیں۔[3]
ویکی ذخائر پر بینگن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358205 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 186
- ↑ "معرف Solanum melongena دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2023ء.
- ↑ بینگن اور کھمبی روزانہ کیوں کھانا چاہیے؟