بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ
بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ پرندوں کے تحفظ، ان کے مساکن اور حیاتی تنوع کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیموں کا اتحاد ہے۔
قِسم | INGO |
---|---|
مقصد | تحفظ |
ہیڈکوارٹر | کیمبرج، مملکتِ متحدہ |
صدر نشین | خالد انیس ایرانی |
چیف اگزیکیوٹیو | ڈاکٹر ہیزل تھومپسن (acting) |
ویب سائٹ | www |