بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ
بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ (آئی ایم او) قبل-کالج کے طالب علموں کے لیے سالانہ چھ مسئلہِ ریاضیاتی اولمپیاڈ ہے اور بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈز کا سب سے قدیم ترین اولمپیاڈ ہے۔[1] پہلا اولمپیاڈ رومانیہ میں سنہ 1959ء کو منعقد ہوا تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ (آئی ایم او)"۔ 2008-02-01۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2017