رومانیہ
رومانیہ (/roʊˈmeɪniə/ ( سنیے) roh-MAY-nee-ə یا (رومانیائی: România) [romɨˈni.a] (
سنیے)) وسطی اور جنوب مشرقی یورپ کے تقاطع پر ایک ملک ہے۔
رومانیہ | |
---|---|
پرچم | نشان |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 46°N 25°E / 46°N 25°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | بخارسٹ |
سرکاری زبان | رومانیانی زبان[2] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 24 جنوری 1859 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت) |
ٹریفک سمت | دائیں[3] |
ڈومین نیم | ro. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | RO |
بین الاقوامی فون کوڈ | +40 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
رومانیہ کے مغرب میں سربیا اور ہنگری، شمال مشرق میں یوکرین اور مالدووا اور جنوب میں بلغاریہ واقع ہے۔ بلحاظ رقبہ 238400 مربع کلومیٹر(92000مربع میل)پر محیط رومانیہ یورپی اتحاد کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔ بلحاظ آبادی رومانیہ یورپی اتحاد کا ساتواں بڑا ملک ہے جس کی آبادی 19 ملین نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا دارلحکومت بخارسٹ ہے جو رومانیہ کا سب سے بڑااور یورپی اتحاد کا دسواں بڑا شہر ہے۔
نگارخانہترميم
رومانیہ کے محفوظ مقامات | ||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
آبادیاتی ارتقاترميم
تاریخی آبادی | ||
---|---|---|
سال | آبادی | ±% |
1866 | 4,424,961 | — |
1887 | 5,500,000 | +24.3% |
1899 | 5,956,690 | +8.3% |
1912 | 7,234,919 | +21.5% |
1930 | 18,057,028 | +149.6% |
1939 | 19,934,000 | +10.4% |
1941 | 13,535,757 | −32.1% |
1948 | 15,872,624 | +17.3% |
1956 | 17,489,450 | +10.2% |
1966 | 19,103,163 | +9.2% |
1977 | 21,559,910 | +12.9% |
1992 | 22,760,449 | +5.6% |
2002 | 21,680,974 | −4.7% |
2011 | 19,042,936 | −12.2% |
1948ء سے قبل کے شماریات موجود سرحدوں میں شامل نہیں ہے۔ |
رومانیہ میں نسلیت بلحاظ ملک (باشندے) مآخذ 18 مارچ 2002 ءمردم شماری
بیرونی روابطترميم
Romania کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع کامنز سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
- "Romania". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی.
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Romania
- Romania سفری راہنما منجانب ویکی سفر
ویکی ذخائر پر رومانیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ رومانیہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2023ء.
- ↑ http://www.cdep.ro/pls/dic/site.page?den=act2_2&par1=1#t1c0s0a13 — باب: 13
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr