بین الاقوامی مرکز برائے نظریاتی طبیعیات انعام

بین الاقوامی مرکز برائے نظریاتی طبیعیات انعام ایک سالانہ انعام ہے جو 1982 سے بین الاقوامی مرکز برائے نظریاتی طبیعیات سائنسی کونسل کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ یہ انعام ترقی پذیر ممالک سے تعلق رکھنے والے اور وہاں کام کرنے والے نوجوان سائنسدانوں کو طبیعیات میں نمایاں کام کرنے پر دیا جاتا ہے۔اس انعام میں ایک مجسمہ، سند اور نقدرقم شامل ہوتی ہے۔[1]

انعام جیتنے والے

ترمیم
سال وصول کنندگان
2023 موہت کمار جولی
زینان چاؤ
2022 شانت بگھرام
محمد حسین نامجو
2021 رونڈروٹیانا باریمالا
نریندر اوجھا
2020 دیبیندو رائے
مہدی کارگریاں
2019 باسودیب داس گپتا
سورت راجو
2018 لوئس ای ایف فوا ٹوریس
ہونگ جون ژیانگ
2017 ایمیلیو کروف
2016 انندا سنہا
2015 ایجن ڈنگ اور
وجیاکمار ایس نائر
2014 پابلو کورناگلیا
2013 یاسمن فرزان
پچانیتا تھامیونگکٹ
2012 پابلو مننی
2011 ادو جوریو
2010 شیراز منوالا
2009 مارسیلو بریرو
2008 ابھیشیک دھر
ژونگ فینگ
2007 ایم. ایم. شیخ-جباری
2006 راجیش گوپاکمار
2005 ژیاوہوا ژو
2004 بی. گیبریل منڈلن
2003 منندرا اگروال
2002 موہت رندیریا
2001 سو-جونگ رے
2000 شینگ-لی تان
ٹی. این. وینکٹارامانا
1999 ڈینیئل ڈومنگیز
1998 اناماریا فونٹ
فرنانڈو کیویڈو
1997 نتن نیتسورے
1996 اے. ایم. جینناور
1995 سپنتا آر واڈیا
1994 چاو-جیانگ ژو
1993 دیپک دھر
1992 ایلسیو عبدالا
1991 ہونگ وان لی
1990 جوز ایل موران-لوپیز
1989 اشوک سین
1988 جوز اونچک
1987 عبداللہ صادق
1986 لی جیا منگ
1985 چیک اوبی
1984 ریکارڈو گالواو
1983 گنپتی باسکرن

ماخذ: ب.م.ن.ط انعام کی سرکاری ویب سائٹ[1]

یہ بھی دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "ICTP Prize Official website" 

بیرونی روابط

ترمیم