نوئل بینجمن "بین" شیرویل (16 مارچ 1904ء-29 دسمبر 1960)ء ایک انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے مڈل سیکس اور یونیورسٹی آف کیمبرج کے لیے 36 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ وہ ہینڈن میں پیدا ہوئے، ٹن برج اسکول اور گون ویل اینڈ کیئس کالج، کیمبرج میں تعلیم حاصل کی۔ ان کا انتقال سوئٹزرلینڈ میں کؤر کے قریب ہوا۔[1]

بین شیرویل
 

شخصی معلومات
پیدائش 16 مارچ 1904ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 29 دسمبر 1960ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مادر علمی گنول اور کائس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
کیمبرج یونیورسٹی کرکٹ کلب   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم