بینجمن وینٹورتھ منرو مائیک (پیدائش: 24 اگست 1998ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 19 جون 2018ء کو سہ رخی سیریز کے وارم اپ میچ میں انڈیا اے کے خلاف لیسٹر شائر کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [2] انہوں نے 4 ستمبر 2018ء کو 2018ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لیسٹر شائر کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [3] انہوں نے 1 مئی 2019ء کو دورہ کرنے والی پاکستان ٹیم کے خلاف لیسٹر شائر کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] مائیک نے 2023ء کے سیزن سے قبل یارکشائر کے لیے معاہدہ کیا۔ [5]

بین مائیک
شخصی معلومات
پیدائش 1 ستمبر 1998ء (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناٹنگھم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ben Mike"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  2. "Tour Match, India A tour of England at Leicester, Jun 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  3. "Specsavers County Championship Division Two at Brighton, Sep 4-7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  4. "Tour Match (D/N), Pakistan tour of England at Leicester, May 1 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2019 
  5. Ben Mike to join Yorkshire after rejecting contract offer at Leicestershire