بیٹے کو نصیحت (رسالہ)
بیٹے کو نصیحت (عربی: أيها الولد) امام غزالی کے اپنے ایک شاگرد کے علم سے متعلق سوال پر، جوابی مکتوب ہے، جو اردو زبان میں بیٹے کو نصیحت کے نام سے شائع ہوتا ہے۔[1] اصل مکتوب عربی زبان میں ہے۔ اس میں امام غزالی نے تزکیہ نفس اور اصلاح اعمال پر زور دیا ہے۔[1]
بیٹے کو نصیحت (رسالہ) | |
---|---|
مصنف | امام غزالی |
اصل زبان | عربی |
موضوع | تصوف |
ناشر | عربی: دار الکتب العلمیہ، بیروت
|
تاریخ اشاعت | فروری 2005ء |
نوع الطباعہ | کاغذی و آن لائن |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب امام غزالی (8 فروری 2005ء)۔ "بیٹے کو نصیحت"۔ دعوت اسلامی، مکتبۃ المدینہ، کراچی۔ صفحہ: 20۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016