بیپی کولمبو ایک خلائی جہاز ہے جو 20 اکتوبر 2018 میں یورپی خلائی ایجنسی اور جپانی خلائی ایجنسی نے لانچ کیا گیا تھا۔ یہ تیسرا مشن ہے جو عطارد میں چکر لگائے گا۔

  • لانچ = 20 اکتوبر 2018
  • زمین کی فلائی بائی = 10 اپریل 2020
  • زہرہ کی پہلی فلائی بائی = 15 اکتوبر 2020
  • زہرہ کی دوسری فلائی بائی = 10 اگست 2021
  • عطارد کی پہلی فلائی بائی = 1 اکتوبر 2021
  • عطارد کی دوسری فلائی بائی = 23 جون 2022
  • عطارد کی تیسری فلائی بائی = 20 جون 2023
  • عطارد کی چوتھی فلائی بائی = 5 ستمبر 2024
  • عطارد کی پانچوی فلائی بائی = 2 دسمبر 2024
  • عطارد کی چھوی فلائی بائی = 9 جنوری 2025
  • عطارد میں داخل = 5 دسمبر 2025

مزید دیکھیے ترمیم