بیچلر پارٹی کو اسٹیگ پارٹی، اسٹیگ نائٹ اور اسٹیگ ویک اینڈ بھی کہا جاتا ہے۔ (مملکت متحدہ میں)، دولت مشترکہ ممالک اور آئرلینڈ میں بکز نائٹ بھی کہا جاتا ہے۔[1] یہ ایک ایسی دعوت ہے جو اس آدمی کے اعزاز میں منعقد ہوتی ہے جو رشتہ ازدواج میں بندھا جا رہا ہو۔ یہ گویا اس کی آزادی کی آخری رات کا جشن ہے۔ یہ دعوت عمومًا بیسٹ مین کی جانب سے ترتیب دی جاتی ہے۔ اس کے انعقاد میں عام طور سے بیچلر پارٹی منصوبہ بندی کمپنی کی مدد لی جاتی ہے۔ یہ دعوت مردوں تک ہی محدود ہوتی ہے، تاہم کبھی کبھار اس میں خواتین بھی شریک ہو سکتی ہیں جیسے کہ پیشہ ورانہ طور پر محفل میں کپڑے اتارنے والیاں (strippers) یا لباس کے اوپری حصے کی بناوٹ دکھائی دینے (topless) والی ویٹریسیں۔

ایک بیچلر اپنی دعوت کی طرف لے جایا جا رہا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "10 Great Bucks Night Ideas"۔ 2014۔ 20 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2014