بیکانیر ہاؤس نئی دہلی میں ریاست بیکانیر کے مہاراجا کی سابقہ رہائش گاہ ہے۔ یہ انڈیا گیٹ کے قریب ہی موجود ہے۔