بیکانیر ڈویزن (انگریزی: Bikaner division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔ اس میں 4 ضلعے آتے ہیں؛بیکانیر ضلع، چورو ضلع، شری گنگا نگر ضلع، ہنومان گڑھ ضلع۔

راجستھان کے ضلعوں کے 7 ڈویزن

حوالہ جات ترمیم


جے پور ڈویزن (انگریزی: Jaipur division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔