بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی

بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی ایک نجی یونیورسٹی ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا قیام 2003 میں بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کے طور پر ہوا۔ یونیورسٹی برطانیہ میں جامعات انجمن دولت مشترکہ کی رکن [1] اور پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تسلیم شدہ ہے۔[2]

بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی
معلومات
تاسیس 2003
نوع نجی یونیورسٹی
محل وقوع
إحداثيات 31°21′53″N 74°12′58″E / 31.36477°N 74.21613°E / 31.36477; 74.21613   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر لاہور
ملک پاکستان
شماریات
طلبہ و طالبات 1540 (سنة ؟؟)
رنگ   
ویب سائٹ bnu.edu.pk
Map

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ACU members"۔ 21 ستمبر 2013 میں September 2013 اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2014 
  2. "- Ranking of Higher Education Commission (HEC) Recognized Universities in Pakistan"۔ 27 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2014