بیگم اختر بیگانہ
اردو کی افسانہ نگار
آپ اردو کی معروف افسانہ نگار تھیں۔[1]
حالات زندگی
ترمیم14 ستمبر 1929ء کو آپ کی ولادت ہوئی۔آپ معروف افسانہ نگار اعظم کریوی کی بیٹی تھیں۔
تخلیقات
ترمیمآپ کے درج ذیل افسانوی مجموعے شائع ہوئے۔
1.زندگی کی راہ میں
2.امر کہانی
وفات
ترمیمآپ نے 19 مئی 2012ء کو کراچی میں وفات پائی۔آپ کی تدفین ڈیفنس فیز 7 کراچی کے قبرستان میں ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفٰی صفحہ 21
ُٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ