بیگم قدسیہ اعزاز رسول (2 اپریل 1909 – 1 اگست 2001) ہندوستان کے دستور ساز اسمبلی میں واحد مسلم خاتون تھیں جنھوں نے ہندوستان کے آئین کا مسودہ تیار کیا۔ [1] ان کے والد سر ‍ ذو الفقار پنجاب میں مالیر کوٹلہ ریاست کے نوابی خاندان سے وابستہ تھے اور والدہ لوہارو کے نواب علا‎ؤ الدین احمد خان کی صاحبزادی تھیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Christina George (2018-02-14)۔ "Begum Aizaz Rasul: The only Muslim woman to oppose minority reservations in the Constituent Assembly"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2020