تائی وو اکینکونمی
مائیکل تائی وو اکینکونمی او ایف آر (10 مئی 1936-29 اگست 2023) نائجیریا کے ایک سرکاری ملازم تھا جو نائجیریا کے قومی پرچم کو تيار کرنے کے لیے مشہور تھے۔ [2] انہیں عام طور پر مسٹر فلیگ مین کہا جاتا تھا۔ [3]
Michael Taiwo Akinkunmi | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مئی 1936ء ابیوکوتا |
وفات | 29 اگست 2023ء (87 سال)[1] ابادان |
شہریت | نائجیریا |
عملی زندگی | |
پیشہ | نمونہ ساز ، سرکاری ملازم ، کسان ، برقی مہندس |
مادری زبان | یوربائی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، یوربائی زبان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعليم
ترمیممائیکل تائی وو اکینکونمی یوروبا نژاد، ایبدان میں پیدا ہوئے، جو جڑواں بچوں میں سےبڑے تھے۔ وہ نائیجیریا کے شمالی حصے میں منتقل ہونے سے پہلے 8 سال کی عمر تک اپنے والد کے ساتھ رہے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شمال میں شروع کی۔ [4] اپنے والد کی ریٹائرمنٹ کے بعد، وہ مغرب میں چلے گئے اور انہیں بیپٹسٹ ڈے اسکول، ادی اکن، عبادان میں دوبارہ داخلہ دیا گیا۔ انہوں نے 1949 میں بیپٹسٹ ڈے اسکول اڈی کان سے تعلیم مکمل کی، اور 1950 میں عبادان گرامر اسکول (آئی جی ایس) چلے گئے جہاں انہوں نے بہت اچھی تعلیم حاصل کی۔
نائجیریا کا قومی پرچم ڈیزائن کرنا
ترمیماکینکونمی نے اس مقابلے میں حصہ لیا جو اسے ایک لائبریری میں منعقد هوا۔ ان کے اپنے الفاظ میں، "میں نے اس کی تفصیلات لیں جس ميں معلوم هوا کہ : ایک پرچم ڈیزائن کيا جاۓگا جسے ایک ایسا ملک استعمال کرے گا جو [اپنی] آزادی کا اظهار کرنےکے لیے استعمال كرےگا ۔ میں نے مقابلے میں حصہ لیا اور میرے ڈیزائن کو سال 1958 میں بہترین کے طور پر منتخب کیا گیا۔" 2021 میں، اکینکونمی نے اویو ریاست کے دارالحکومت، ایبدان میں دنیا کے سب سے بڑے قومی پرچم کی نقاب کشائی کی۔ [5][6]
|
ذاتی زندگی اور موت
ترمیماکینکونمی شادی شدہ اور اولاد والے تھے۔ [7] وہ مختصر علالت کے بعد 87 سال کی عمر میں 29 اگست 2023 کو انتقال کر گئے۔ [8] وفاقی حکومت کی طرف سے ان کے لیے ریاستی جنازے کے وعدوں کے باوجود، ایسی کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی، اور اویو ریاستی حکومت نے اس کے بجائے ستمبر 2024 میں متعينه جنازے كى رسومات کے انتظام میں مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ [9]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://thewillnews.com/pa-taiwo-akinkunmi-designer-of-nigerias-flag-is-dead/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2023
- ↑ "Akinkunmi unveils world's largest flag in Ibadan"۔ The Guardian Nigeria News - Nigeria and World News (بزبان انگریزی)۔ 25 June 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2022
- ↑
- ↑ "Among all the houses on Emerald Street, Dugbe, Ibadan, Oyo State, Pa Michael Taiwo Akinkunmi's house stands out! Its uniqueness is neither because it is the most beautiful, nor the most expensive with the state-of-the-art facilities. | Encomium Magazine" (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020
- ↑
- ↑ "Designer of Nigeria's flag, Akinkunmi, unveils world's largest flag in Ibadan"۔ Tribune Online (بزبان انگریزی)۔ 24 June 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022
- ↑ TopNews۔ "Biography of Mr Flag Man, Taiwo Akinkunmi"۔ Boomentertainment۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2020
- ↑ Alamu Tosin (30 August 2023)۔ "Who is Taiwo Akinkunmi: History of Nigerian Flag Designer"۔ NGNews247 (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2023
- ↑ Blessing Aderogba (4 September 2024)۔ "Why Nigeria's 'Mr Flag Man' has waited a year to be buried"۔ BBC (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2024