مادری زبان
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مادری زبان (انگریزی:Native Language/Mother Language) یا زبانِ اول یا نسلی زبان، آبائی زبان یا پیدائشی زبان کسی انسان کی اس زبان کو کہا جاتا ہے جس کو وہ بچپن میں ماں باپ سے سیکھ لے اور اس زبان کو بطور زبانِ اول اختیار کر لے۔