تاجندر سنگھ (پیدائش: 25 مئی 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]

تاجندرسنگھh
ذاتی معلومات
مکمل نامتاجندر سنگھ ڈھلون
پیدائش (1992-05-25) 25 مئی 1992 (عمر 31 برس)
دھول پور، راجستھان، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیرائٹ آرم آف بریک بولر
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17راجستھان
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 مئی 2021

تاجندر نے 30 جنوری 2017 ءکو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں راجستھان کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2] اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں راجستھان کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا [3]

تاجندر نے 6 اکتوبر 2017 ءکو 2017-18ء رنجی ٹرافی میں راجستھان کے لیے اپنا او ل درجہ ڈیبیو کیا [4] اپنے اگلے میچ میں، 14 اکتوبر 2017ء کو جھارکھنڈ کے خلاف، اس نے اپنی پہلی اول درجہ سنچری بنائی۔

جنوری 2018ء میں، تاجندر کو ممبئی انڈینز نے 2018 کی آئی پی ایل نیلامی میں خریدا تھا۔ [5] 2020ء کی آئی پی ایل نیلامی میں، انھیں کنگز الیون پنجاب نے 2020ء انڈین پریمیئر لیگ سے پہلے خریدا تھا۔ [6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tajinder Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2017 
  2. "Inter State Twenty-20 Tournament, Central Zone: Madhya Pradesh v Rajasthan at Jaipur, Jan 30, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2017 
  3. "Vijay Hazare Trophy, Group C: Mumbai v Rajasthan at Chennai, Feb 26, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  4. "Group B, Ranji Trophy at Jaipur, Oct 6-9 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2017 
  5. "List of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018 
  6. "IPL auction analysis: Do the eight teams have their best XIs in place?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019