تاریخ الاسلام یہ علامہ ذہبی کی تاریخ ہے جو بیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کا پورا نام تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الاعلام ہے۔ اس میں تاریخ کی ترتیب سنین کے اعتبار سے ہے جس میں ذہبی نے حوادث اور وفیات کو جمع کیا ہے پھر اس کے خلاصے بھی لکھے گئے ہیں، سیر اعلام النبلا بھی انہی کی تصنیف ہے۔[1]

تاریخ الاسلام
(عربی میں: تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف علامہ ذہبی
محقق عمر عبد السلام تدمری
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع علم سوانح رجال   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف بنیادی ماخذ   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر دار الكتاب العربی - بيروت / لبنان
تاریخ اشاعت 1407ھ - 1987ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. الرسالہ المستطرفہ ،مؤلف: ابو عبد الله جعفر الكتانی، ناشر: دار البشائر الإسلامیہ