تاریخ واسط اسلم بن سهل بن اسلم بن زياد بن حبيب الرزاز، ابو الحسن المعروف ببحشل الواسطي کی تالیف ہے (ان کی وفات 292ھ ہے۔ یہ بہت بڑے محدث ،مؤرخ اور کاتب تھے

اشاعت و طباعت

ترمیم

یہ کتاب عالم الکتاب،بیروت، لبنان 1406ھ کو شائع ہو چکی ہے۔

مشتملات

ترمیم

اس کتاب میں واسط کی تاریخ کے ساتھ ساتھ تاریخ اسلام کے حالات بھی لکھے گئے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. هدية العارفين اسماء المؤلفين:مؤلف: إسماعيل بن محمد امين بن مير سليم الباباني البغدادي :ناشر: دار إحياء التراث العربي بيروت - لبنان