تاسیس کرنا / قائم کرنا : Establish رواج دینا؛ بنیاد ڈالنا؛ نصب کرنا؛جمانا؛ بٹھانا؛ قائم کرنا؛ مقرر کرنا؛ مستحکم یا مضبوط کرنا؛ مستقل بنیاد پر قائم کرنا یا تصفیہ کرنا؛ ثابت کرنا یا تصدیق کرنا (جیسے:to establish the facts)؛ (تحقیقات وغیرہ) شروع کرانا اور ان کی توثیق کرنا؛ مقتدرانہ اور مستقل بنیاد پر قانون وضع کرنا یا حکم جاری کرنا (جیسے: to establish law and order)؛ فرمان جاری کرنا؛ حکم نافذ کرنا؛ مقدر کرنا؛ طرح ڈالنا؛ ابتدا کرنا اور حتمی طور پر منوانا؛ آغاز کرنا اور مستقل طور پر رائج کرنا (جیسے: to establish a custom)؛ مستقل بنیاد رکھنا (جیسے:to establish a business)؛ سرکاری یا قومی ادارہ قائم کرنا۔[1]


مؤسسہ / بنیاد : Foundation

بانی / مؤسس /بنیاد ڈالنے والا : Founder


حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان