تاشکرگان ہوائی اڈہ چین

تاشکرگان ہوائی اڈا یا تاشکرگان ایئر پورٹ پاکستان چین بارڈر کے خنجراب پاس سے 130 کلومیٹر دور ہے۔ یہ ہوائی اڈا سنکیانگ میں نیا سطح مرتفع ہوائی اڈا کھلنے کے لیے تیار ہے۔ ہوائی اڈے کے مسافروں کی آمدورفت اور کارگو کا حجم بالترتیب 160,000 اور 400 ٹن سالانہ تک پہنچ جائے گا۔ چائنا سدرن ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ کی سنکیانگ برانچ کمپنی کے مطابق، جمعہ کو شمال مغربی چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے میں ایک نئے سطح مرتفع ایئرپورٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔

تاشکرگان ہوائی اڈہ چین Khunjerab Airport
塔什库尔干红其拉甫机场
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمPublic / military
خدمتتاشقورغان
محل وقوعتاشقؤرغان تاجیک خود مختار کاؤنٹی، کاشغر پریفیکچر، سنکیانگ, China
افتتاح23 دسمبر 2022؛ 22 مہینہ قبل (2022-12-23)
بلندی سطح سمندر سے3,200 میٹر / 10,499 فٹ
متناسقات37°39′46″N 75°17′32″E / 37.66271°N 75.29227°E / 37.66271; 75.29227
نقشہ
HQL is located in سنکیانگ
HQL
HQL
Location of airport in Xinjiang
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
15/33 3,800 12,467