بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم ہواگاہ رموز

بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم ہواگاہ رموز (International Civil Aviation Organization airport code - ICAO) چار حروفی الف ہندسی رمز ہے جو دنیا بھر میں ہر ہواگاہ کو تفویض کیا جاتا ہے۔

تاریخ

ترمیم

بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم اقوام متحدہ کی سرپرستی میں 1947 میں قائم ہوئی۔

سابقے

ترمیم
سابقہ رمز ملک
A – جنوب مغربی بحر الکاہل
AG جزائر سلیمان
AN ناورو
AY پاپوا نیو گنی
B – گرین لینڈ، آئس لینڈ اور کوسووہ
BG گرین لینڈ
BI آئس لینڈ
BK کوسووہ
C – کینیڈا
C کینیڈا
D –مغربی افریقہ کے مشرقی حصے اور مغرب
DA الجزائر
DB بینن
DF برکینا فاسو
DG گھانا
DI کوت داوواغ
DN نائجیریا
DR نائجر
DT تونس
DX ٹوگو
E – شمالی یورپ
EB بیلجیم
ED جرمنی (شہری)
EE استونیا
EF فنلینڈ
EG برطانیہ
EH نیدرلینڈز
EI جمہوریہ آئرلینڈ
EK ڈنمارک
EL لکسمبرگ
EN ناروے
EP پولینڈ
ES سویڈن
ET جرمنی (فوجی)
EV لٹویا
EY لتھووینیا
F – وسطی افریقہ اور جنوبی افریقا اور بحر ہند میں سے زیادہ تر
FA جنوبی افریقا
FB بوٹسوانا
FC کانگو
FD سوازی لینڈ
FE وسطی افریقی جمہوریہ
FG استوائی گنی
FH سینٹ ہلینا
FI موریشس
FJ برطانوی بحرہند خطہ
FK کیمرون
FL زیمبیا
FM اتحاد القمری, مایوٹ, غے یونیوں, اور مڈغاسکر
FN انگولا
FO گیبون
FP ساؤ ٹوم و پرنسپے
FQ موزمبیق
FS سیچیلیس
FT چاڈ
FV زمبابوے
FW ملاوی
FX لیسوتھو
FY نمیبیا
FZ کانگو (زائر)
G – مغربی افریقہ اور المغرب مغربی حصے
GA مالی
GB گیمبیا
GC ہسپانیہ (جزائر کناری)
GE ہسپانیہ (سبتہ اور ملیلہ)
GF سیرالیون
GG گنی بساؤ
GL لائبیریا
GM مراکش
GO سینیگال
GQ موریتانیہ
GS مغربی صحارا
GU جمہوریہ گنی
GV کیپ ورڈی
H – مشرقی افریقہ اور شمال مشرقی افریقہ
HA ایتھوپیا
HB برونڈی
HC صومالیہ (بشمول صومالی لینڈ)
HD جبوتی (بھی HF)
HE مصر
HF جبوتی (بھی HD)
HH اریتریا
HK کینیا
HL لیبیا
HR روانڈا
HS سوڈان اور جنوبی سوڈان
HT تنزانیہ
HU یوگنڈا
K – ملحق - ریاستہائے متحدہ امریکا
K ریاستہائے متحدہ امریکا
L – جنوبی یورپ, اسرائیل اور ترکی
LA البانیہ
LB بلغاریہ
LC قبرص
LD کرویئشا
LE ہسپانیہ
LF فرانس, بشمول سینٹ پیئغ و میقولون
LG یونان
LH مجارستان
LI اطالیہ
LJ سلووینیا
LK چیک جمہوریہ
LL اسرائیل
LM مالٹا
LN موناکو
LO آسٹریا
LP پرتگال, بشمول آزورس اور ماڈیرا
LQ بوسنیا و ہرزیگووینا
LR رومانیہ
LS سوئٹزرلینڈ
LT ترکی
LU مالدووا
LV فلسطین
LW مقدونیہ
LX جبل الطارق
LY سربیا اور مونٹینیگرو
LZ سلوواکیہ
M – وسطی امریکہ, میکسیکو اور کیریبین شمالی / مغربی حصے
MB جزائر کیکس و ترکیہ
MD جمہوریہ ڈومینیکن
MG گواتیمالا
MH ہونڈوراس
MK جمیکا
MM میکسیکو
MN نکاراگوا
MP پاناما
MR کوسٹاریکا
MS ایل سیلواڈور
MT ہیٹی
MU کیوبا
MW جزائر کیمین
MY بہاماس
MZ بیلیز
N – جنوبی بحر الکاہل میں سے زیادہ تر
NC جزائر کک
NF فجی, ٹونگا
NG کیریباتی (جزائر گلبرٹ), تووالو
NI نیووے
NL فرانس (والس و فتونہ)
NS سامووا, ریاستہائے متحدہ امریکا (امریکی سمووا)
NT فرانس (فرانسیسی پولینیشیا)
NV وانواتو
NW فرانس (نیو کیلیڈونیا)
NZ نیوزی لینڈ, انٹارکٹکا
O – پاکستان، افغانستان اور زیادہ تر مغربی ایشیا
OA افغانستان
OB بحرین
OE سعودی عرب
OI ایران
OJ اردن اور فلسطینی علاقہ جات
OK کویت
OL لبنان
OM متحدہ عرب امارات
OO سلطنت عمان
OP پاکستان
OR عراق
OS شام
OT قطر
OY يمن
P – مشرقی شمالی بحر الکاہل
PA ریاستہائے متحدہ امریکا (الاسکا صرف)
PB ریاستہائے متحدہ امریکا (جزیرہ بیکر)
PC کیریباتی
PF ریاستہائے متحدہ امریکا (فورٹ یوکون، الاسکا)
PG ریاستہائے متحدہ امریکا (گوام, جزائر شمالی ماریانا)
PH ریاستہائے متحدہ امریکا (ہوائی صرف)
PJ ریاستہائے متحدہ امریکا (جزیرہ جانسٹن)
PK ریاستہائے متحدہ امریکا (جزائر مارشل)
PL کیریباتی (لائن جزائر)
PM ریاستہائے متحدہ امریکا (جزیرہ مڈوے)
PO ریاستہائے متحدہ امریکا (اولیکٹوک پوانٹ)
PP ریاستہائے متحدہ امریکا (پوائنٹ لے، الاسکا)
PT مائکرونیشیا, پلاؤ
PW ریاستہائے متحدہ امریکا (جزیرہ ویک)
R – جنوبی کوریا اور مغربی شمالی بحر الکاہل
RC جمہوریۂ چین (تائیوان)
RJ جاپان
RK جنوبی کوریا
RO جاپان (اوکی ناوا صوبہ اور یورون، کاگوشیما)
RP فلپائن
S – جنوبی امریکا
SA ارجنٹائن
SB برازیل (اور SD, SI, SJ, SN, SS ,SW)
SC چلی (بشمول جزیرہ ایسٹر)
SD برازیل (اور SB, SI, SJ, SN, SS ,SW)
SE ایکواڈور
SF (جزائر فاکلینڈ)
SG پیراگوئے
SI برازیل (اور SB, SD, SJ, SN, SS ,SW)
SJ برازیل (اور SB, SD, SI, SN, SS ,SW)
SK کولمبیا
SL بولیویا
SM سرینام
SN برازیل (اور SB, SD, SI, SJ, SS ,SW)
SO فرانسیسی گیانا
SP پیرو
SS برازیل (اور SB, SD, SI, SJ, SN ,SW)
SU یوراگوئے
SV وینزویلا
SW برازیل (اور SB, SD, SI, SJ, SN ,SS)
SY گیانا
T – کیریبین کے مشرقی اور جنوبی حصے
TA اینٹیگوا و باربوڈا
TB بارباڈوس
TD ڈومینیکا
TF فرانس (گواڈیلوپ, مارٹینیک, سینٹ بارتھیملے, سینٹ مارٹن (فرانس))
TG گریناڈا
TI ریاستہائے متحدہ امریکا (امریکی جزائر ورجن)
TJ ریاستہائے متحدہ امریکا (پورٹو ریکو)
TK سینٹ کیٹز
TL سینٹ لوسیا
TN کیریبین نیدرلینڈز, اروبا, بونایر, کیوراساؤ, سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)
TQ (اینگویلا)
TR (مانٹسریٹ)
TT ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
TU (برطانوی جزائر ورجن)
TV سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
TX (برمودا)
U – روس اور سابقہ سوویت یونین ریاستیں, کے علاوہ بلقان ریاستیں اور مالدووا
U روس (ما سوائے UA, UB, UD, UG, UK, UM ,UT)
UA قازقستان, کرغیزستان
UB آذربائیجان
UD آرمینیا
UG جارجیا
UK یوکرین
UM بیلاروس اور روس (کلینی گارڈ اوبلاست)
UT تاجکستان, ترکمانستان, ازبکستان
V – جنوبی ایشیا (سوائے پاکستان), جنوب مشرقی ایشیا, ہانگ کانگ اور مکاؤ
VA بھارت (مغربی علاقے، ممبئی )
VC سری لنکا
VD کمبوڈیا
VE بھارت (مشرقی علاقے، کولکاتہ )
VG بنگلہ دیش
VH ہانگ کانگ
VI بھارت (شمالی علاقے، دلی)
VL لاؤس
VM مکاؤ
VN نیپال
VO بھارت (جنوبی علاقے، چنائے)
VQ بھوٹان
VR مالدیپ
VT تھائی لینڈ
VV ویتنام
VY میانمار
W – سمندری جنوب مشرقی ایشیا (سوائے فلپائن)
WA انڈونیشیا (اور WI, WQ ,WR)
WB ملائیشیا (ملائیشیا), برونائی
WI انڈونیشیا (اور WA, WQ ,WR)
WM ملائشیا (ملائیشیا)
WP مشرقی تیمور
WQ انڈونیشیا (اور WA, WI ,WR)
WR انڈونیشیا (اور WA, WI ,WQ)
WS سنگاپور
Y – آسٹریلیا
Y آسٹریلیا
Z – مشرقی ایشیا (سوائے ہانگ کانگ، جاپان، مکاؤ، جنوبی کوریا اور تائیوان)
Z چین (سوائے ZK اور ZM)
ZK شمالی کوریا
ZM منگولیا