تاشی زنگمو
تاشی زنگمو (پیدائش 1963ء) ایک بھوٹانی کارکن ہیں جو 2009ء سے بھوٹان ننز فاؤنڈیشن (بی این ایف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہی ہیں۔
تاشی زنگمو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1963ء (عمر 60–61 سال)[1] |
شہریت | بھوٹان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ (2005–2009)[2] ماؤنٹ ہولیوک کالج (–1999)[3] |
تخصص تعلیم | educational sciences |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | فعالیت پسند |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2018)[1] |
|
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمزنگمو 1963 کو بھوٹان کے وامرنگ میں پیدا ہوئی۔ وہ اپنے گاؤں اور گھر کی پہلی لڑکی تھی جو اسکول گئی۔ [4] اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انھوں نے 1980 ءکی دہائی میں سول سروس میں سیکرٹری کے طور پر کام کیا۔
اس نے ہندوستان اور امریکا سے تعلیمی ڈگریاں حاصل کیں۔ [4] اس نے سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہائر تبتی اسٹڈیز (سی آئی ایچ ٹی ایس وارانسی) سے بدھیات کی ڈگری حاصل کی اور ماؤنٹ ہولوک کالج میساچوسٹس سے ترقیاتی مطالعات میں بی اے کی ڈگری حاصل کیا۔ بعد میں اس نے یونیورسٹی آف میساچوسٹس ایمہرسٹ سے ماسٹر کی ڈگری اور پی ایچ ڈی حاصل کی۔ تعلیم کے بعد وہ بھوٹان واپس آئیں اور بھوٹان ننز فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بن گئیں۔ بی این ایف کی بنیاد 2009ء میں شیرنگ یانگڈن کی سرپرستی میں رکھی گئی تھی۔ [5]
2018ء میں انھیں بی بی سی کی 100 خواتین میں شامل کیا گیا۔ قا وس عد رف تگ ے ھ ءجیکہل
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://www.bbc.com/news/world-46225037
- ↑ https://www.umass.edu/cie/tashi-zangmo-edd-2009
- ↑ https://alumnae.mtholyoke.edu/blog/humble-crusader-tashi-zangmo-fp99-promotes-female-education-in-bhutan/
- ^ ا ب Caitlin Dwyer (2018-05-16)۔ "Changing Mindsets: Tashi Zangmo and the Bhutan Nuns Foundation"۔ Buddhist Door (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2018
- ↑