بھوٹان

جنوبی ایشیا میں ملک
  

بھوٹان (Bhutan) (تلفظ: /bˈtɑːn/; زونگکھا འབྲུག་ཡུལ Dru Ü، با ابجدیہ: [ʈʂɦu y:][7] جنوبی ایشیا کا ایک چھوٹا اور اہم ملک ہے۔ یہ ملک چین اور بھارت کے درمیان میں واقع ہے۔ اس ملک کا مقامی نام درک یو ہے، جس کا مطلب ہوتا ہے 'ڈریگن کا ملک۔ یہ ملک بنیادی طور پر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے صرف جنوبی حصہ میں تھوڑی سی ہموار زمین ہے۔ ثقافتی اور مذہبی طور سے تبت سے منسلک ہے، لیکن جغرافیائی اور سیاسی حالات کے پیش نظر اس وقت یہ ملک بھارت کے قریب ہے۔

بھوٹان
بھوٹان
بھوٹان
پرچم
بھوٹان
بھوٹان
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Happiness is a place ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ: تھنڈر ڈریگن کی مملکت   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 27°27′N 90°30′E / 27.45°N 90.5°E / 27.45; 90.5   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 38394.0 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت تھمپو   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان زونگکھا   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 787424 (2023)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
397731 (2022)[3]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
365518 (2022)[3]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک (6 نومبر 2008–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت لوتے شیرنگ   ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 8 اگست 1949  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 3 فیصد (2014)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی بھوٹانی نگلترم   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+06:00
بھوٹان وقت [5]  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم bt.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 BT  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +975  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جغرافیہ

ترمیم
 
بھٹان کا پہاڑ و میدانی نقشہ ــ
 
بھٹان کا موسمی نقشہ ــ
 
ھا وادی مغربی بھٹان میں ــ
 
گھنگکر ببویسم ــ

بھوٹان ایک پہاڑی ملک ہے ــ جو چین اور بھارت کے درمیان میں پایا جاتا ہے ــ

ملک کا شمالی حصہ مشرقی ہمالیہ کے گھاس کے میدانوں پر مشتمل ہے جس میں گلیشیرز کی چوٹیوں تک سب سے زیادہ بلندی پر انتہائی سرد آب و ہوا ہے۔ شمال میں زیادہ تر چوٹیاں سطح سمندر سے 7000 میٹر (23،000 فٹ) سے اوپر ہیں جبکہ بھوٹان کا بلند ترین مقام (جنگخار پوئنسم) 7،570 میٹر (24،840 فٹ) تک پہنچتا ہے ، جسے دنیا کا بلند ترین غیر چڑھنے والا پہاڑ کہا جاتا ہے۔ ملک کا سب سے نچلا مقام 97 میٹر (318 فٹ) پر ہے اور درنگمی چو وادی میں ہے جہاں دریا بھارت کے ساتھ سرحد پار کرتا ہے۔ ہمالیہ کے دامن میں وادیوں کو برف سے بھرے دریاؤں سے پانی پلایا جاتا ہے ، جو مویشیوں کے لیے چراگاہ مہیا کرتا ہے جن کا انتظام چند ہجرت کرنے والے چرواہا کرتے ہیں۔

۔

کچھ لوگوں کے مطابق بھوٹان سنسکرت کے لفظ بھو-ات تھان سے بنا ہے جس کا لفظی مطلب ہے اونچی زمین۔ کچھ کے مطابق یہ بھوت - انت (یعنی تبت کا خاتمہ) کی بگڑی شکل ہے۔ یہاں کے باشندے بھوٹان کو درک - یو (ڈریگن کا ملک) اور اس کے باشندوں کو درپکا کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی بھوٹان کے کئی اور سابق نام بھی ہیں۔

تاریخ

ترمیم

سترھویں صدی کے آخر میں بھوٹان میں بدھ لوگوں کی اکثریت تھی۔ 1865 میں برطانیہ اور بھوٹان کے درمیان میں سنچل معاہدہ پر دستخط ہوا، جس کے تحت بھوٹان کی کچھ سرحدی زمین کے حصہ کے بدلے کچھ سالانہ فنڈنگ ​​کے معاہدے کیے گئے۔ برطانوی اثرات کے تحت 1907 میں وہاں بادشاہی نظام کی تشکیل ہوئی۔ تین سال بعد ایک اور معاہدہ ہوا، جس کے تحت برطانوی اس بات پر راضی ہوئے کہ وہ بھوٹان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کریں گے لیکن بھوٹان کی خارجہ پالیسی برطانیہ کی طرف سے طے کی جائے گی۔ بعد میں 1947 کے بعد یہی کردار بھارت کو برطانیہ کی طرف سے ملا۔ دو سال بعد 1949 میں بھارت بھوٹان معاہدے کے تحت بھارت نے بھوٹان کی وہ ساری زمین اسے لوٹا دی جو انگریزوں کے قبضے میں تھی۔ اس معاہدے کے تحت بھارت کا بھوٹان کی خارجہ پالیسی اور دفاعی پالیسی میں کافی اہم کردار رہا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ بھوٹان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  2. ناشر: عالمی بنکWorld Bank Open Data — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2024
  3. ^ ا ب https://www.nsb.gov.bt/bhutan-interactive-data-portal/population/
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  5. https://data.iana.org/time-zones/tzdb-2021e/asia
  6. http://chartsbin.com/view/edr
  7. George van Driem (1998)۔ Dzongkha = Rdoṅ-kha۔ Leiden: Research School, CNWS۔ صفحہ: 478۔ ISBN 90-5789-002-X 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔