تالش مغان خود مختار جمہوریہ

تالش مغان خود مختار جمہوریہ (Talysh-Mughan Autonomous Republic) ((آذربائیجانی: Talış-Muğan Muxtar Respublikası)‏، تالش: Toлъш-Mоғонә Mоxтaрә Рeспубликә) آذربائیجان میں تالش قوم کی ایک قلیل مدتی خود اعلان کردہ خود مختار جمہوریہ تھی جو جون 1993ء سے اگست 1993ء تک قائم رہی۔[1]

تالش مغان خود مختار جمہوریہ
Talysh-Mughan Autonomous Republic
Toлъш-Mоғонә Mоxтaрә Рeспубликә
1993–1993
پرچم تالش جمہوریہ
تالش مغان خود مختار جمہوریہ کا آذربائیجان میں مقما.
تالش مغان خود مختار جمہوریہ کا آذربائیجان میں مقما.
حیثیتغیر تسلیم شدہ
دارالحکومتلنکران (سب سے بڑا شہر)
عمومی زبانیںتالش · آذربائیجانی
مذہب
اسلام
حکومتجمہوریہ
صدر 
• 1993
علی کرام ہوماتوف
تاریخی دوربعد سرد جنگ
• 
21 جون 1993
• 
23 اگست 1993
ماقبل
مابعد
آذربائیجان
آذربائیجان
موجودہ حصہ آذربائیجان

حوالہ جات ترمیم