لنکران
لنکران (انگریزی: Lankaran،آذری: Lənkəran) جس کا پرانا نام لگران تھا جو لنگر سے نکلا ہے، آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 38.7536 درجے شمال، 48.8511 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 70 مربع کلومیٹر ( 27 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 50 ہزار تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ بحیرہ خضر (کیسپئین) کے کنارے آباد ہے۔ ایران اس کے جنوب میں ہے۔ ایک دانشگاہ (یونیورسٹی) موجود ہے۔ مختلف ممالک بشمول روس و ترکی کے زیرِ نگین رہا ہے۔ یہ شہر اپنے باغات کے لیے بہت مشہور ہے اور سیاح بہت آتے ہیں۔ ہیرکن نیشنل پارک اسی شہر میں ہے۔ لکڑی کی پیداوار کافی زیادہ ہے۔ مرکزی مسجد بہت مشہور اور خوبصورت ہے۔
لنکران | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Lənkəran) | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | لنکران ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 38°45′13″N 48°51′04″E / 38.753611111111°N 48.851111111111°E |
رقبہ | 70 مربع کلومیٹر |
بلندی | 76 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 51300 (2014)[3] |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 ، متناسق عالمی وقت+05:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 42 |
رمزِ ڈاک | AZ4200 |
آیزو 3166-2 | AZ-LA |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 147622، 409418 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین
ترمیم- ↑ "صفحہ لنکران في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ لنکران في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء
- ↑ http://pop-stat.mashke.org/azerbaijan-cities.htm