مرہٹہ پیشوا۔ فوجی جرنیل تھا۔ 1857ء کی جنگ آزادی میں اس نے کا رہائے نمایاں سر انجام دیے اور اپنے فوجی دستوں سمیت کانپور کالپی وغیرہ تک جا پہنچا۔ انگریزی افواج سے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ بالاخر محصور اور قید ہوا اور اسے گولی کا نشانہ بنا دیا گیا۔جھانسی کی رانی انھیں اپنا گورو مانتی تھی اور اپنی ساری سیکھتا ان کے طرف منسوب کیا کرتی تھی۔

اور نظر دیں ترمیم