تانو اوریانخائی (Tannu Uriankhai) (منگولیائی: Tagna Urianhai; روسی: Урянхайский край; آسان چینی: 唐努乌梁海; روایتی چینی: 唐努烏梁海; پینین: Tángnǔ Wūliánghǎi) مغول سلطنت اور بعد میں چنگ خاندان کا ایک تاریخی خطہ ہے۔ بیرونی منگولیا کے چنگ خاندان سے آزادی کے اعلان اور ابتدائی بیسویں صدی میں جمہوریہ چین کے قیام کے بعد تانو اوریانخائی خطہ تیزی سے روسی اثر و رسوخ کے تحت آیا اور آخر کار میں ایک آزاد کمیونسٹ ریاست تووائی عوامی جمہوریہ بن گیا، جس پر 1944ء میں سوویت یونین نے قبضہ کر لیا۔

تانو اوریانخائی
Tannu Uriankhai
Таңды Урянхай
انیسویں صدی–1921
تانو اوریانخائی (زرد) منگولیا کے شمال میں واقع تھا
تانو اوریانخائی (زرد) منگولیا کے شمال میں واقع تھا
حیثیتچنگ خاندان کا غیر منظم خود مختار علاقہ
عمومی زبانیںتووائی, روسی
مذہب
تبتی بدھ مت, شامانیت
حکومتجاگیردارانہ
تاریخی دورانیسویں صدی-1921
• 
انیسویں صدی
• 
اگست 14 1921
مابعد
تووائی عوامی جمہوریہ

حوالہ جات ترمیم