تبتی بدھ مت
تبتی بدھ مت، بدھ مت کی اہم شاخ ہے۔ یہ ہمالیہ کے ساتھ ساتھ شمالی بھارت اور وسط ایشیا میں پھیلا ہوا۔[1] تبتی زبان اس کی مذہبی زبان ہے۔ اس کی مذہبی کتب تبتی اور سنسکرت زبان میں ہی ہیں۔ 14ویں دلائی لاما اس مذہب کے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔[1]
حوالہ جات ترميم
- ^ ا ب White، David Gordon (ed.) (2000). Tantra in Practice. Princeton University Press. صفحہ 21. ISBN 0-691-05779-6.