تانگرام (چینی: 七巧板; پینین: qīqiǎobǎn; یعنی: "مہارت کے سات ٹکڑے") ایک مربع ہے، جو سات مختلف شکلوں کے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جن سے محتلف شکلیں بنائی جا سکتی ہیں۔