علم ہندسہ میں، مربع ایک چوکور شکل ہے جس کے چاروں اضلاع مقدار میں برابر ہوتے ہیں۔ نیز، اِس کی چاروں زاویے قائمہ ہوتے ہیں۔
مربع، مستطیل کی ایک قسم ہے۔