تانیا (مارٹل کامبیٹ)
تانیا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
تاریخ
ترمیمتانیا بھی جیڈ (مارٹل کامبیٹ) کی طرح اڈینیا سے ہے، لیکن تانیا ایک غدار ہے۔ اس نے ہمیشہ برے لوگوں کی مدد کرتی ہے مثلآ شاوخان (مارٹل کامبیٹ)، شننک (مارٹل کامبیٹ) اور شینگ سنگ (مارٹل کامبیٹ)۔ اس نے کئی خطرناک غیروں کو اپنے علاقوں میں داخل ہونے دیا اور اس طریقے سے اپنوں کو اس نے بہت خطرے میں ڈالا ہوا ہے۔ تانیا ایڈ بون کی بہن کا بھی نام ہے
سپاہانہ فن
ترمیمتانیا کے دو سپاہانہ فن ہیں، دونوں چین کی ایجاد ہیں: یوے جیا کوان اور زی ران مین۔ اس کے ہتھیار آسٹریلیا کا بومرانگ اور جاپان کا کوبودو ہیں۔