تبادلۂ خیال:آبنائے باسفورس

سلام

سر براۓ مہربانی اسکا انگریزی نام تو بتا دیں، تا کہ ہمیں سمجھنے میں آسانی ہو۔

شکریہ

آصف 26 جنوری 2007ء


وعلیکم السلام! میں نے مزید وضاحت کردی ہے اگر پھر بھی تشنگی رہے تو پوچھ لیجئے گا، بندہ حاضر ہے۔ والسلام --Fkehar 05:43, 27 جنوری 2007 (UTC)

واپس "آبنائے باسفورس" پر