نام فہد احمد کیہر، تعلق کراچی، پاکستان سے اور اکتوبر 2006ء سے اردو ویکی پیڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس ناچیز کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی تھی کہ اپنی ناقص معلومات کو دوسروں تک پہنچا سکوں اور اردو وکیپیڈیا کو اس خواہش کی تکمیل کا بہترین ذریعہ پایا

یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ صارف ایک
پاکستانی ویکیپیڈین
ہے
پاکستان کا پرچم
یہ صارف سلطنت عثمانیہ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف ایک پیشہ ور مترجم ہے
صارف ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا شوقین ہے
اس صارف کی مادری زبان سندھی ہے