تبادلۂ خیال:آدتیہ
دیوناگری حروف کے حساب سے یہ ضد ابہام اور اس کے سبھی روابط کو آدتیہ (आदित्य) ہونا چاہیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:33، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
- متفق— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:56، 6 جنوری 2019ء (م ع و)
- متفق- [[صارف: |جنیداحمد]]
آدتیہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر آدتیہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔