تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage
List of Archives / وثائق کی فہرست | |
---|---|
|
نام کی تبدیلیترميم
السلام علیکم! جناب میں نے نام کی تبدیلی کی درخواست دائر کی ہے جو آپ کی تصدیق کی منتظر ہے ۔ برائے مہربانی تصدیق کر دیں۔ شکریہ User:Bilal190023 User talk: Bilal190023 Bilal190023 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:09، 5 جنوری 2023ء (م ع و)
- وعلیکم السلام، محترم! آپ از خود میٹا کے اس ربط پر نام کی تبدیلی کی درخواست دے سکتے ہیں:
- https://meta.wikimedia.org/wiki/Special:GlobalRenameRequest
- --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:17، 5 جنوری 2023ء (م ع و)
منتظمین رائے شماریترميم
السلام علیکم! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب مجھے اردو ویکیپیڈیا پر کام کرتے مناسب عرصہ ہو گیا ہے۔ میں اس کے ساتھ ساتھ انگریزی ویکیپیڈیا پر بھی موجود ہوں اور وہاں بھی باقاعدہ طور پر ترامیم کر رہا ہوں۔ آپ میرے کام سے واقف بھی ہوں گے۔ مزید یہ کہ آپ میرا صارف صفحہ اور میری شراکتیں بھی دیکھ سکتے ہیں جس سے آپ کو میرے کام کا مزید اندازہ بھی ہو جائے گا۔ جناب میں نے اردو ویکیپیڈیا پر بحثیت منتظم نامزد ہوا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/بلال طاہر پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ! بلال طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:23، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
مرکزی صفحہ اور دیگر مسائلترميم
السلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔
عنوان میں سال کے ساتھ ء کا غیر ضروری استعمالترميم
آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:11، 4 فروری 2023ء (م ع و)