تبادلۂ خیال:آرمینیا
- اگر اس مضمون پر کوئی دوست کام نہیں کر رہے تو میں اس پر کام کروں؟--قیصرانی 17:35, 28 اکتوبر 2009 (UTC)
- نیکی اور پوچھ پوچھ۔ ضرور کریں۔ اس پر تو جولائی سے اب تک روبالہ ( روبوٹ) ہی کام کر رہے ہیں۔--سید سلمان رضوی 18:44, 28 اکتوبر 2009 (UTC)
- بس سمجھیں کہ کام شروع ہو گیا۔ دراصل میرا خیال تھا کہ کوئی نا کوئی دوست ان پر کام کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے پوچھا۔ وضاحت کا شکریہ--قیصرانی 17:37, 29 اکتوبر 2009 (UTC)
- اچھا کیا قیصرانی کہ پوچھ لیا۔ کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ واقعی کوئی کام کر رہا ہوتا ہے۔ اس لیے میرے خیال میں پوچھ لینا زیادہ مناسب ہے۔ فہد احمد 03:25, 30 اکتوبر 2009 (UTC)
آرمینیا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر آرمینیا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔